Shab Charagh - Rafaqat Javed شب چراغ ۔ رفاقت جاوید ۔
Shab Charagh - Rafaqat Javed شب چراغ ۔ رفاقت جاوید ۔
Regular price
Rs.1,020.00 PKR
Regular price
Rs.1,200.00 PKR
Sale price
Rs.1,020.00 PKR
Unit price
/
per
No reviews
یہ صرف وہی جانتی ہے کہ کس کی روح جگنو ( شب چراغ ) کا روپ دھار کر سر شام حو یلی کے گر دمنڈلا نہ شروع کردیتی ہے ۔ یہحویلی یہاں پروان چڑھنے والی محبتوں کی راز دان ہے ۔ جدائیوں کی چشم دید گواہ ہے ۔اس حویلی نے سرداری نظام کے پھندوںمیں گرفتار زندگی کے دکھ جھیلے ہیں ۔ نام نہاد غیرت کے نام پر ظلم کی یلغار دیکھی ہے ۔خون آلود شاموں کو بسر کیا ہے ۔ وہ بےنشان قبروں کی خفیہ تفصیل سے بھی آگاہ ہے اور جاۓ وقوعہ کی عینی شاہد ہے ۔ یہ حویلی ممنوعہ بالکنیوں اور دل گرفتہ کھڑکیوںکے راز میں شریک رہی ہے ۔ یہ ناول اسی حویلی کے مکینوں کی تین نسلوں کی کہانی ہے ۔
Title: Shab Charaghشب چراغ ۔
Author: Rafaqat Javed رفاقت جاوید ۔
Subject: Novel, Fiction
ISBN: 969353333X
Year: 2021
Language: Urdu
Number of Pages: 245