Skip to product information
1 of 10

Rasta (Banda Beeti) - Abdaal Bela

Rasta (Banda Beeti) - Abdaal Bela

Regular price Rs.2,100.00 PKR
Regular price Rs.2,800.00 PKR Sale price Rs.2,100.00 PKR
Sale Sold out

پیش لفظ

'لوح محفوظ‘ پہ کیا لکھا محفوظ؟

رستہ

ہر ذی روح کا اپنا رستہ ۔ کا ئنات کی ہر شے جو زمین اور آسماں پہ ہے یا ان کے بیچوں بیچ، ’’ ٹائم اینڈ سپیس‘‘ کے ہرموڑ  ہر جوڑ کی تفصیل کے ساتھ درج ہے جہاں؛ وہ رستہ ۔

نقطے نقطے جوڑ کے بچوں کے کھیلنے کو بنائی تصویروں سے بنی تعبیر؛ رستہ ۔ بچہ مٹی سے کھیل کے کھلونے بناۓ ، وہ رستہ۔ چاک پہ چڑھی مٹی اتر کے چلنے لگے جدھر، وہ رستہ ۔ چلتے چلتے مٹی، مٹی ہو جاۓ، وہ رستہ۔

زمین پہ اس کی تخلیق کے بعد جو بھی دور گزرے، وہ رستہ ۔ تہذیبیں آئی ،مٹ گئیں، رہا باقی کچھ تو رستہ ۔ پہلے پہل کی مِلی تختی پہ مدہم روشنائی سے لکھے "پورنوں‘‘ پہ ساری عمر لکھنا، رستہ ۔ ذرے ذرے کی تقدیر، اس کے اندر اسی کے ہاتھوں لکھوا کے رکھی ہوئی۔ کوئی پوچھے تقدیر کیا ہے؟

آسان جواب ہے، رستہ۔

اس کی انگلی پکڑ کے ۔ تدبیر سے تقدیر سے بدلتا بھی ہے رستہ

ابدال بیلا ۔ اسلام آباد

Title: Rasta (Banda Beeti)
Author: Abdaal Bela
Subject: Spirituality, Autobiographical
ISBN: 9693533321
Year: 2021
Language: Urdu
Number of Pages: 1040

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)